![]() Mahdi ahs Naqliyath - Hazrath Bandagi Miyan Abdul Rasheed Mahdia & Esaa |
نقلِیاتِ حضرت بندگیمیاں عبدالرَّشِید رضی اللہ عنہ الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرَّحیم مالک یو م الدین ۔ والعاقبة للمتقین ۔ والصلوة والسلام علی رسولہ محمد و اٰلہ و اصحابہ اجمعین ۔ والسلام علی الامام فی اٰخر الزمان من حضرة الرحمان الموعود فی القراٰن المخاطب بالمھدی باللسان من نبی الرحمان علیہ الصلوة والسلام وعلی الاسرة الاطھار والمھاجرین الابرار۔ وعلی تابعےھما الیٰ یوم الدین ۔ واٰلاخرین منھم نورالیقین۔ بدال اسعدک اللہ تعالیٰ فی الدارین ۔ چند منقولات از حضرت مہدی صلی اللہ علیہ وسلّم و یاران و تابعین وے دریں اوراق نبشتہ شد تا طالب صادق مستفید گرددو براں اعتقاد کند۔ و درعمل آرد۔ بتوفیق اللہ تعالیٰ وعونہ العمیم۔ سب کچھ تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام عالموں کا رب ہے اور عاقبت متقین کیلئے ہی ہے اور درود وسلام نازل ہو۔ اس کے رسول حضرت محمد پر اور آپ کی آل اور آپ کے تمام اصحاب پر اور بارگاہ رحمان سے سلام نازل ہوا مام آخر الزماں پر جن (کی بعثت) کا وعدہ قرآن میں کیاگیا ہے ۔ اور جن کو نبی الرحمن علیہ الصلوة والسَّلام کی زبان مبارک سے مہدی علیہ السلام کا خطاب دیا گیا ہے۔ اور سلام نازل ہو تمام پاک (خاصان خدا صحابہ مہدی موعود علیہ السلام ) اور مہاجرین ابرار پر اور سلام نازل ہو ان دونوں (خاتمین علیہما السلام ) کے تابعین پر قیامت کے دن تک اور ان میں کے پچھلے لوگوں پر رحمت نازل ہو جو یقین کے نور ہیں ۔ واضح ہو خدا تمہیں دو جہاں میں سعادت عطا فرمائے کہ حضرت مہدی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے صحابہ علیہ السلام اور آپکی اتباع کرنے والوں کی چند نقلیات اس رسالہ میں لکھی گئی ہیں تاکہ طالب صادق اللہ تعالیٰ کی توفیق اور عام مدد سے فائدہ حاصل کرے اور ان پر اعتقاد رکھے اور عمل کرے۔ ۱
حضرت مہدی علیہ السَّلام فرمودند ہر کہ نقل کند از من اگر آں نقل موافق کلام حق تعالیٰ است آں نقل درست و از من است۔ واگر موافق کلام اللہ نیست از من نیست۔ یا نقل کنندہ را در وقت شنیدن دل حاضر نہ بودہ باشد۔ بداں سبب سہو شدہ است۔
۲
نیز فرمودند کے ہر حدیثے کہ با ذات ایں بندہ موافق نیست آں صحیح نیست۔
باب اول - در بیان ثبوت مہدیت حضرت مہدی علیہ السَّلام
باب دوم - در بیان انکار حضرت مہدی علیہ السَّلام باب سوم - در کیفیت نماز گزاردن بدنبال منکرانِ حضرت امام علیہ السَّلام باب چہارم - در بیان رفتن بخانہِ مخالفاں و شنیدن وعظ ایشاں باب پنجم - منقولات حضرت مہدی علیہ السلام در بیان نصیحت باب ششم - دربیان استغنائ باب ہفتم - دربیان حکم منافقی کردن باب ہشتم - دربیان منع کردن از علم خواندن متفرقات |